انٹرٹینمنٹ
04 اکتوبر ، 2013

ملتان:پاکستان آئیڈل کے آڈیشنز،اسپیشل بچے بھی پیش پیش

 ملتان:پاکستان آئیڈل کے آڈیشنز،اسپیشل بچے بھی پیش پیش

ملتان… پاکستان آئیڈل ملتان پہنچ گیا ہے، جہاں سْروں سے پیار کرنے والے نابینا افراد بھی دل کی آنکھوں سے مستقبل کے خواب دیکھ رہے ہیں۔پاکستان آئیڈل سرائیکی ثقافت کے مرکز ملتان پہنچا تو بینائی سے محروم بچے بھی مقابلے کیلئے میدان میں آگئے۔ آوازیں وہ جو محبوب بنالیں، ملتان کے سْریلوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

مزید خبریں :