پاکستان
05 اکتوبر ، 2013

کراچی:گلشن اقبال میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کراچی:گلشن اقبال میں ڈاکووٴں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کراچی…کراچی میں گلشن اقبال ممتاز منزل کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووٴں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 11میں ممتاز منزل کے قریب واقع ہوٹل پر مسلح افراد نے لوٹ مار کر نے کی کوشش کی، تاہم ہو ٹل پر بیٹھے افراد کی مزاحمت پر ڈاکووٴں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے جبکہ مسلح افراد فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے، زخمی ہو نے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :