پاکستان
21 مارچ ، 2012

پشاور جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پشاور … پشاور کے نواحی علاقے خزانہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق خزانہ کلے میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ خزانہ یاسین خان نے جیو نیوزکو بتایا کہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا جن میں نام صفدر اور جواد شامل ہیں۔

مزید خبریں :