07 اکتوبر ، 2013
قاہرہ…مصر میں اتوار کے روز حکومت مخالف مظاہروں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت کے ایک اعلیٰ عہدیدارکے مطابق 45 افراد دارالحکومت میں جب کہ چار قاہرہ کے جنوب میں ہلاک ہوئے۔ تقریباً 250 افراد زخمی ہیں۔