دنیا
07 اکتوبر ، 2013

فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں زیمبالیزمیں شروع

فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں زیمبالیزمیں شروع

منیلا…فلپائن اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقیں آج سے فلپائن میں شروع ہوئیں ، جس میں دشمن سے نبردآزما کی حکمت عملی کی آزمائش کی گئی۔فلپائن کے صوبے زیمبالیز میں ہونے والی ان مشقوں میں فوج کی انفنٹری یونٹ نے حصہ لیا۔ مشترکا فوجی مشقوں کے دوران براہ راست فائرنگ اور دشمن کے حملے کو پسپا کرنے کی حکمت عملی کی جانچ کی گئی۔ تین ہفتے تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں نشانہ بازی اور دشمن پر حاوی ہونے کی مختلف فارمیشنز پر کام کیا جائے گا۔

مزید خبریں :