پاکستان
21 اکتوبر ، 2013

وزیراعظم نوازشریف امریکی محکمہ خارجہ پہنچ گئے، جان کیری سے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف امریکی محکمہ خارجہ پہنچ گئے، جان کیری سے ملاقات

واشنگٹن… وزیراعظم نوازشریف امریکی محکمہ خارجہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات جاری ہے، ملاقات میں تعلیم، توانائی، تجارت اور دیگرامور پربات چیت ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ نوازشریف 1999 کے بعدامریکی محکمہ خارجہ آئے ہیں، انہوں نے پاکستان میں میرے ساتھ بہت اچھابرتاوٴکیا، پاکستان سے ہمارے تعلقات بہت اہم ہیں، پاک امریکا تعلقات کی بہتری اور وسعت کے خواہاں ہیں۔

مزید خبریں :