صحت و سائنس
07 نومبر ، 2013

لاہور:کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض ا نتقال کرگیا

لاہور:کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض ا نتقال کرگیا

لاہور…لاہورمیں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض ا نتقال کرگیا۔ محکمہٴ صحت کے ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کانگو وائرس سے انتقال کرنی والوں کی تعداد 3ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :