پاکستان
15 نومبر ، 2013

لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور …لاہور میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی نہ ہی کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کا اندازہ ہوسکا ہے۔ امدادی ٹیمیں آگ لگنے کی جگہ پہنچ گئی ہیں جو آگ بجھانے اور دیگر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :