پاکستان
15 نومبر ، 2013

کوئٹہ میں 3.7شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں 3.7شدت کا زلزلہ

کوئٹہ…کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7ریکارڈکی گئی۔زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہٴ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے۔

مزید خبریں :