پاکستان
20 نومبر ، 2013

وزیر اعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد…وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی اورامن و امان کی صورتحال پرغور کیاجائے گا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب ،وزیر داخلہ اوروزیراطلاعات سمیت ڈی جی آئی ایس آئی،آئی جی پنجاب،ہوم سیکریٹری پنجاب ودیگرحکام شریک ہونگے۔ اجلاس میں سانحہ راول پنڈی پربھی غور کیاجائیگا،جبکہ آیندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے حکمت عملی بھی وضع کی جائے گی۔

مزید خبریں :