دنیا
26 مارچ ، 2012

چلی میں7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

چلی میں7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

سانتیاگو … چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کی شدت 7.2 رکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق وسطی چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.2 رکارڈ کی گئی۔ زلزلہ 30 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ 2010 میں بھی اسی علاقے میں 8.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس میں 500 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔

مزید خبریں :