65486
407893 فلم را۔ون میں پہنی کریناکپورکی ساڑھی نیلام ہوگی

انٹرٹینمنٹ
25 نومبر ، 2013

فلم را۔ون میں پہنی کریناکپورکی ساڑھی نیلام ہوگی

فلم را۔ون میں پہنی کریناکپورکی ساڑھی نیلام ہوگی

لندن…بالی وڈ کی فلم را۔ ون میں کرینا کپورنے فلم کے ایک گیت میں جو ساڑھی پہنی تھی اسے نیلامی کے لیے پیش کیاجائے گا۔لال رنگ کی یہ ساڑھی پہن کرکرینا کپورنے فلم را۔ون کامقبول گیت چھمک چھلوفلمایاتھا۔اس ساڑھی کی نیلامی سے حاصل ہونے و الی رقم ایک اسپتال کودی جائے گی۔ لندن میں منعقد ہونے والی تقریب میں اس ساڑھی کے علاوہ بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ کے بلے اور ارجنٹائن کے فٹ بالر میسی کی فٹ بال بھی نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی۔




مزید خبریں :