01 دسمبر ، 2013
ریگا…لٹویا میں جاری چمپئن شپ میں پاکستان کے محمدسجاد نے فرانس کے اسٹیفن اوکو سکی کیخلاف شاندارکارکردگی دکھائی،سجادنے کسی موقع پرحریف کوجم کرکھیلنے نہیں دیااورچارصفر سے میچ جیت لیا۔یہ محمدسجاد کی چمپئن شپ میں تیسری کامیابی ہے،ایونٹ میں شریک پاکستان کے چاروں کیوئسٹ اب تک ناقابل شکست ہیں۔