پاکستان
01 دسمبر ، 2013

سڑکوں پر ہلا گلا نہ کریں ، عمران خان خارجہ پالیسی کا احترام کریں،پر ویز رشید

سڑکوں پر ہلا گلا نہ کریں ، عمران خان خارجہ پالیسی کا احترام کریں،پر ویز رشید

نوشہرہ…وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بلے کا ہلا گلا سڑکوں پر نہیں ہونا چاہیے، نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان خارجہ پالیسی کا احترام کریں۔

مزید خبریں :