02 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں چھاپامار کر 2 غیرقانونی گیٹ وے پکڑے گئے،3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پی ٹی اے کے مطابق گیٹ وے سے 32سوئچ پورٹس، 58 سمز، ایک ایوو ڈیوائس اور موڈیم برآمد ہوا ہے۔