04 دسمبر ، 2013
لاہور…فاسٹ بولرمحمدعرفان سری لنکاکیخلاف سیریزنہیں کھیلیں گے،انہیں چھ ہفتے آرام کامشورہ دیاگیاہے۔محمدعرفان جنوبی افریقاکیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران ان فٹ ہوئے،انجری نے انہیں سری لنکا کیخلاف سیریز سے بھی باہرکردیا،پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دوٹی ٹوینٹی ،پانچ ون ڈیاورتین گیارہ دسمبر سے20جنوری تک شیڈول ہے۔پی سی بی کے ڈائریکٹرانٹرنیشنل انتخاب عالم کے مطابق محمدعرفان کوچھ ہفتے آرام کامشورہ دیاگیاہے۔