دنیا
09 دسمبر ، 2013

تھائی لینڈ کی وزیراعظم نے اسمبلی توڑ دی، 2 فروری کو انتخابات کا اعلان

تھائی لینڈ کی وزیراعظم نے اسمبلی توڑ دی، 2 فروری کو انتخابات کا اعلان

بنکاک…تھائی لینڈ کی وزیراعظم شیناوترا نے اسمبلی توڑ دی ہے جبکہ نئے انتخابات کا بھی اعلان کیا ہے ،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حکومت نے تھائی لینڈ میں انتخابات 2 فروری کو کرانے کی تجویز دی تھی،تھائی لینڈ میں حکومت نے سیاسی بحران کے حل کے لیے اسمبلی توڑی ہے۔واضح رہے کہ حکومت مخالف مظارین نے اعلان کیا تھا کہ آج اسمبلی نہ توڑنے کی صورت میں وزیر اعظم ہاؤس پر حملہ کر دیا جائے گا۔

مزید خبریں :