کاروبار
15 دسمبر ، 2013

ورلڈ ایکسپو 2020ء کا ووٹ ترکی کو دینے پر دبئی والے پاکستان سے ناراض

ورلڈ ایکسپو 2020ء کا ووٹ ترکی کو دینے پر دبئی والے پاکستان سے ناراض

دبئی…ورلڈ ایکسپو 2020ء کی ووٹنگ میں ترکی کو ووٹ دینے پر دبئی کے عوام پاکستان سے ناراض ہوگئے۔ پاکستان دو اسلامی دوست ملکوں میں پس گیاورلڈ ایکسپو 2020ء کی ووٹنگ میں ترکی کو ووٹ دینے پر دبئی کے عوام پاکستان سے ناراض ہیں۔ایک خلیجی اخبار کے مطابق ورلڈ ایکسپو 2020ء کی ووٹنگ میں پاکستان نے دبئی کو ووٹ نہیں دیا تھا لیکن دبئی میں بسنے والے پاکستانیوں نے اس کے لیے بہت کوششیں کیں اور اسے کامیاب بنانے کے لیے مصروف ہیں۔

مزید خبریں :