کاروبار
15 دسمبر ، 2013

انکم ٹیکس گوشوارے کل رات بارہ بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں

انکم ٹیکس گوشوارے کل رات بارہ بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں

اسلام آباد…انکم ٹیکس گوشوارے کل رات 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی شاخیں کل رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی ہے، گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ اتوار کو ہونے کے باعث اس میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب انکم ٹیکس گوشوارے کل تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ گوشوارے ایف بی آر میں رات 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی برانچیں بھی رات دس بجے تک کھلی رہیں گی۔

مزید خبریں :