15 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…ترجمان موٹروے کے مطابق جی ٹی روڈپرکسووال سے لودھراں تک شدیددھند کی کیفیت ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ جی ٹی روڈپراکثرمقامات پرحدنگاہ صفرہے،اور گاڑی انتہائی احتیاط سے چلانے کی ضرورت ہے ۔ترجمان موٹر وے نے کہا کہ شہری موٹروے پر کسووال سے لودھراں تک سفر سے گریزکریں۔واضح رہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پنجاب ارو کے پی کے کے اکثر علاقوں میں شدید دھند ہے اور سڑکوں پر حادثات کے خدشات زیادہ ہوگئے ہیں۔