دنیا
18 دسمبر ، 2013

پاکستان کاساتھ دینے والوں کی بنگلادیش میں جگہ نہیں،حسینہ واجد

پاکستان کاساتھ دینے والوں کی بنگلادیش میں جگہ نہیں،حسینہ واجد

ڈھاکا…بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجدنے کہا ہے کہ پاکستان کاساتھ دینے والوں کی بنگلادیش میں کوئی جگہ نہیں۔ بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے عبدالقادر ملا سے متعلق قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان نے ثابت کر دیا کہ اس نے بنگلادیش کو دل سے قبول نہیں کیا۔

مزید خبریں :