20 دسمبر ، 2013
لندن…اپالوتھیٹرکی چھت گرگئی جس میں متعددافرادکے زخمی ہونے کاخدشہ ہے،حادثے کے قت تھیٹرمیں پروگرام جاری تھا،تھیٹرکیملبے میں درجنوں افرادپھنس گئے، ترجمان اسکاٹ لینڈیارڈکے مطابق زخمیوں کی تعدادمعلوم نہیں ۔