پاکستان
21 دسمبر ، 2013

مری :تریٹ میں بس کھائی میں گر نے سے 15 طلبہ زخمی

مری :تریٹ میں بس کھائی میں گر نے سے 15 طلبہ زخمی

راولپنڈی…مری کے علاقے تریٹ میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 15 طلبہ و طالبات زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔چیف ٹریفک افسر کے مطابق بس تریٹ کے مقام آڑوکس میں کھائی میں گری،ریسکیو ٹیمیں اور ٹریفک کا عملہ حادثے کی جگہ پہنچ گیا ہے تاہم اندھیرا ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

مزید خبریں :