پاکستان
22 دسمبر ، 2013

آج سال کا مختصر ترین دن، طویل ترین رات

آج سال کا مختصر ترین دن، طویل ترین رات

راولپنڈی… آج22دسمبر بروز اتوار سال 2013کا مختصر ترین دن ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کا دن 11گھنٹے اور20منٹ کا ہوگا جبکہ رات12گھنٹے اور40منٹ پر مشتمل ہے جبکہ کل 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا شروع ہو جائیگا۔

مزید خبریں :