23 دسمبر ، 2013
نیویارک…نیویارک کے علاقے کاپرزٹاوٴن میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ فائرنگ کے بعد انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔