کاروبار
24 دسمبر ، 2013

بجلی صارفین کیلئے30 ارب روپے سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ

بجلی صارفین کیلئے30 ارب روپے سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد…بجلی کے صارفین کے لیے30 ارب روپے سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق سبسڈی کی مد میں جولائی سے دسمبرتک101 ارب روپے جاری کیے جاچکے ہیں،جبکہ 30 ارب روپے جاری ہونے سے سبسڈی کی رقم 131 ارب ہوجائے گی۔

مزید خبریں :