پاکستان
26 دسمبر ، 2013

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائدپابندی ختم

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائدپابندی ختم

کراچی…کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرعائدپابندی ختم کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث24دسمبرکوڈبل سواری پرپابندی عائدکی تھی جس میں گزشتہ روز ایک دن کا اضافہ کیا گیا تھا۔تاہم اب یہ پابندی ختم کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :