پاکستان
26 دسمبر ، 2013

کراچی: کلفٹن بلاک 4 میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریو ں کو مشکلات

 کراچی: کلفٹن بلاک 4 میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریو ں کو مشکلات

کراچی… کلفٹن میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 4 میں کے ای ایس سی کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مزید خبریں :