دنیا
26 دسمبر ، 2013

امریکا میں کرسمس پر آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے تین افرادہلاک

امریکا میں کرسمس پر آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے تین افرادہلاک

لوزیانا…امریکا میں کرسمس پردو مختلف مقامات پر آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کرسمس کے موقع پر شدید سردی سے بچنے کیلئے لوگوں نے انگیٹھیاں جلا رکھی تھیں ، کہ اچانک آگ نے شدت اختیار کرلی ، لوزیانا میں آگ سے ایک ہی گھر کے 3 بہن بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ میساچوسٹس میں آگ سے ایک اور شخص ہلاک ہوگیا۔

مزید خبریں :