27 دسمبر ، 2013
لاہور…فرینڈز آف بنگلا دیش کے زیراہتمام جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملا کی یاد میں قومی کانفرنس ہوئی۔ میرے خیال میں عبدالقادر ملا نے پاکستان کے لیے قربانی دی۔ جماعت اسلامی کے رہنما سید منور حسن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہمیں امریکا اور بھارت کی دہری غلامی سے باہر نکلنا ہو گا،ہمیں آنے والے حالات کی سنگینی کا احساس کرنا چاہیے۔ ان کا کہناتھا کہ ان حالات کے پیش نظر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنا ہو گا۔