کھیل
28 دسمبر ، 2013

فاسٹ بولر محمد عرفان لاہور سے دبئی روانہ ہو گئے

فاسٹ بولر محمد عرفان لاہور سے دبئی روانہ ہو گئے

لاہور…قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان فٹنس کے بحالی پروگرام میں حصہ لینے کیلئے لاہور سے دبئی ہو گئے۔محمد عرفان نے ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب وہ کافی حد تک فٹ ہیں اور دبئی میں ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ٹرینگ کر کے مزید فٹ ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اس وقت اچھا کھیل رہی ہے اور امید ہے کہ اگلے میچوں میں بھی اسی طرح کھیل پیش کرے گی۔

مزید خبریں :