پاکستان
30 دسمبر ، 2013

کراچی:سائٹ میٹروول میں رینجرز کی موبائل پر دستی بم حملہ

کراچی:سائٹ میٹروول میں رینجرز کی موبائل پر دستی بم حملہ

کراچی …کراچی میں رینجرز کی موبائل پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میٹروول میں نامعلوم ملزمان نے رینجرز کی موبائل پر دستی بم حملہ کردیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :