Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
03 جنوری ، 2014

بلاک بسٹر فلم شعلے تھری ڈی فارمیٹ میں آج ریلیز کی جارہی ہے

 بلاک بسٹر فلم شعلے تھری ڈی فارمیٹ میں آج ریلیز کی جارہی ہے

ممبئی…بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم شعلے تھری ڈی فارمیٹ میں آج ریلیز کی جارہی ہے ۔بالی وڈ میں 70 کی دہائی کی سپر ہٹ فلم شعلے تھری ڈی میں تیار ہے ، جو آج سے متحدہ عرب امارات اور بھارت کے فلم بینوں کی توجہ کا مرکز رہے گی،پروڈیوسر شان عتم کاکہناہے شعلے کوتھری ڈی میں پیش کرنے کے لیے 30 لاکھ ڈالر سے زائد کی لاگت آئی ہے ،امتیابھ بچن اور دھرمندرا کی فلم شعلے میں ڈائیلاگ، ڈانس اور اداکاری نے لوگوں کو ایک عرصے تک اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔

مزید خبریں :