03 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج100انڈیکس میں 85پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100انڈیکس پہلی بار26ہزارپوائنٹس کی سطح عبورکرگیا۔ 100انڈیکس 26ہزار46پوائنٹس کی بلندترین سطح پربند۔