دنیا
06 جنوری ، 2014

شام میں قیام امن کیلئے جنیوا2 کانفرنس منعقد ہوگی،جان کیری

 شام میں قیام امن کیلئے جنیوا2 کانفرنس منعقد ہوگی،جان کیری

واشنگٹن…امریکی وزیر خارجہ جان کیری کاکہنا ہے کہ شام کے بحران کے حل اور قیام امن کے لئے بائیس جنوری کو جنیوا2 کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس میں ایران بلواسطہ یا بلا واسطہ کردار ادا کر سکتا ہے۔

مزید خبریں :