06 جنوری ، 2014
بغداد…عراقی صوبے انبار میں جنگجووٴں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔رمادی اور فلوجہ شہرمیں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔