انٹرٹینمنٹ
07 جنوری ، 2014

ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز فلم’اے موسٹ وانٹڈمین‘ کاٹریلر ریلیز

ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز فلم’اے موسٹ وانٹڈمین‘ کاٹریلر ریلیز

لاس اینجلس …ہالی وڈ کی نئی سنسنی خیز فلم’اے موسٹ وانٹڈمین‘ کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔حقیقی واقعات پر مبنی فلم ’اے موسٹ وانٹڈمین‘ کی کہانی ایسے غریب شخص کی ہے جو جیل میں سزا پوری کرنے کے بعد غیر قانونی طور پر جرمنی پہنچ جاتا ہے جہاں اسے دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں شاملِ تفتیش کرکے گوانتاناموبے جیل منتقل کر دیا جاتا ہے۔سنسنی سے بھرپوراس فلم میں فلپ ہوف مین، ریچل مکاڈیم اور رابن رائٹ اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم19جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :