07 جنوری ، 2014
نیو یارک…امریکا میں اناسی ویں79 کریٹکس Criticsایوارڈزکی تقریب ہوئی ،رابرٹ ریڈ فورڈ نے بہترین اداکار کاایوارڈ حاصل کیا۔ نیویارک میں۔ سالانہ دی نیو یارک فلم کریٹکس سرکل Critics Circle ایوارڈزکی رنگا رنگ تقریب میں ہالی ووڈ کے کئی ستارے اکٹھا ہوئے۔ 70کی دہائی کے آرٹسٹ کی کہانی پر بنائی گئی فلم'' American-Hustle ''کو فلمی دنیا کے ناقدین نے بہترین فلم کے ایوراڈ سے نوازا۔برطانوی ڈائریکٹر Steve-McQueen اسٹیوو میک کوئین نے سیاہ فام شخص کی کہانی پر مبنی فلم -Slave1 Years 2 کی لاجواب ڈائریکشن پر بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔رابرٹ ریڈ فورڈis Lost All فلم میں اپنی سولو پرفارمنس پر بہترین اداکار کے حق دار ٹہرائے گئے۔اداکارہ Cate-Blanchett کو فلم بلیو جیسمن میں منفرد کردار ادا کرنے پربہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔