پاکستان
08 جنوری ، 2014

پاکستان کی علاقائی سالمیت عزیز ہے،نامز دبرطانوی ہائی کمشنر

پاکستان کی علاقائی سالمیت عزیز ہے،نامز دبرطانوی ہائی کمشنر

لندن…نامز دبرطانوی ہائی کمشنرفلپ مارٹن پاکستان کی علاقائی سالمیت عزیز ہے،برطانیہ میں تشدد اور نفرت پھیلانے کے خلاف واضح قوانین ہیں،ان قوانین کا اطلاق برطانوی پولیس اور عدالتیں کرتی ہیں ۔پاکستان کیلئے نامزد برطانوی ہائی کمشنر فلپ مارٹن نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان جانے کیلئے بے تاب ہوں،اس کیلئے اردو سیکھی ہے۔فلپ مارٹن کا کہنا تھا کہ برطانیہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے اپنی سر زمین استعمال نہیں ہونے دے گا۔

مزید خبریں :