09 جنوری ، 2014
کراچی…سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے باز سوئنگ ہوتی ہوئی گیندیں نہیں کھیل سکتے، تکنیک بہتر بنانی ہوگی۔ شعیب اختر کا جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ پاکستانی بلے باز،تو چل میں آیا کرتے ہیں۔