پاکستان
09 جنوری ، 2014

کراچی: لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے6 افراد بیہوش

کراچی: لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے6 افراد بیہوش

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 6 افراد بیہوش ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لانڈھی میں مضر صحت کھانے سے 6 افراد متاثر ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :