پاکستان
09 جنوری ، 2014

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب دھماکا

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب دھماکا

کراچی … کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ،عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے قریب سے دھواں سنائی دے رہی ہے۔زور دار دھماکا کو دور دراز تک سنا گیا ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع کا اندازہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید خبریں :