پاکستان
09 جنوری ، 2014

کراچی،ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی گاڑی کے قریب دھماکا

کراچی،ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی گاڑی کے قریب دھماکا

کراچی … کراچی کے علاقے عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا ہو ا ہے ، ، دھماکاایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی گاڑی کے قریب ہوا ہے،ذرائع کے مطابق واقعہ میں تین اہلکار شہید اور چار زخمی ہو ہوگئے ہیں،جب کہ ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا بہت زوردار تھا ۔دھماکے کے بعد اسکواڈ میں موجود گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئی ہیں۔جائے وقوع کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :