پاکستان
09 جنوری ، 2014

سفاک قاتلوں نے میرے ایس پی کو شہید کردیا:بلاول بھٹو زرداری

سفاک قاتلوں نے میرے ایس پی کو شہید کردیا:بلاول بھٹو زرداری

کراچی…سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے چوہدری اسلم کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ طالبان کے سفاک قاتلوں نے ان کے ایس پی کو شہید کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایس پی چوہدری اسلم بہادرشخص تھے، انہیں کئی بار دھمکیاں ملیں لیکن وہ ڈرے نہیں۔

مزید خبریں :