12 جنوری ، 2014
دبئی…دبئی ٹیسٹ :بارش پاکستان ٹیم کے لیے رحمت بن سکتی ہے،دبئی ٹیسٹ کا آج آخری دن ہے اور ٹیم کی آخری امید سرفراز احمد ہیں،جو اب تک ستر رنز بنا چکے ہیں،ساتھ ہی موسم بھی رنگ بدل سکتا ہے ،کیونکہ آج بھی بارش کا امکان ہے۔