دنیا
14 جنوری ، 2014

امریکی ریاست میسا چیوسٹس کی پیپرمل میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست میسا چیوسٹس کی پیپرمل میں آگ لگ گئی

لارنس …امریکا میں واقع کاغذ بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر لارنس میں ایک سابق پیپر مل میں آگ بھڑک اٹھی،شہر کے 5علاقوں کے فائر فائٹر عمارت میں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق حادثہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی آگ کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔

مزید خبریں :