16 جنوری ، 2014
پشاور…پشاو رکے نواحی علاقہ سربند اچینی میرہ میں گھر کے اندار گیس لیکج سے دھماکا ہوا،دھماکے سے جس سے میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ دھماکے سے میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہوا، زخمیوں کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی شدت سے کمر ے کی دیواربھی منہدم ہو گئی۔