پاکستان
16 جنوری ، 2014

منڈی بہاء الدین میں نجی کمپنی کا تر بیتی طیارہ گر کر تباہ،

 منڈی بہاء الدین میں نجی کمپنی کا تر بیتی طیارہ گر کر تباہ،

منڈی بہاء الدین… منڈی بہاء الدین میں قادر آباد کے قریب نجی کمپنی کا تر بیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق طیارے میں سوار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔پولیس اور امدادی ٹیمیں گرنے والے جہاز تک پہنچنے کے لئے روانہ ہو گئی ہیں۔

مزید خبریں :