19 جنوری ، 2014
کراچی…بنارس کے علاقے مسلم آباد ٹاوٴن میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد شادی کی تقریب کے دوران کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس سے 12 افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں 3 خواجہ سرا بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو اسپتال پہنچادیا گیا ہے۔