19 جنوری ، 2014
منڈی بہا الدین…بوسال میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق منڈی بہا الدین کے علاقے بوسال میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے اہل سنت والجماعت کے ضلعی سرپرست اعلیٰ حافظ محمد جاں بحق ہوگئے۔